History of Syria in Urdu
دمشق: بنو اُمیہ کا دارالخلافہ رہنے والا وہ قدیم شہر جس نے کئی خلفا اور بادشاہوں کا عروج و زوال دیکھا
شام جس نے اللہ کی تلوار خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی سپہ سالاری دیکھی
جس کی زمین پر اپنے زمانے کے بہترین لوگوں کے قدموں کے نشانات ہیں
جہاں سآے صلاح الدین ایوبی اٹھا تھا جن کی عزت یورپ میں بھی کی جاتی ہے
History of Syria in Urdu